ایشیا ڈاکٹروں کی خوشخطی کو نصاب میں شامل کیا جائے: انڈین عدالت ’کسی انسان کی طبی حالت جاننے کا حق زندگی کے حق کے ساتھ لازم و ملزوم طور پر جڑا ہے۔‘ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ
پاکستان کرم میں فائرنگ سے ڈی سی سمیت سات افراد زخمی صوبائی حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امدادی سامان ضلع کرم لے جانے والے ٹرکوں کو روک دیا گیا۔