آخر کیسے ایک انسان جسے مر بھی جانا ہے، وہ اپنی عظمت کا اعتراف نہ صرف سٹیج پر بیٹھ کے سنتا ہے بلکہ خجل ہوئے بغیر اسے برداشت بھی کرتا ہے اور اس پہ مِن و عَن یقین بھی کر لیتا ہے؟
ارتقا
اس دریافت سے ابتدائی انسانی ٹیکنالوجی کے ارتقا کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ کی تفہیم تبدیل ہونے کا امکان ہے۔