ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کی ویب سائٹ پر جاری کیے جانے والے نتائج کے مطابق پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے 85.28 میٹرز کی تھرو کی جبکہ انڈیا کے نیرج چوپڑا 84.85 میٹرز کی تھرو کر سکے۔
ارشد ندیم
پاکستانی اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے عالمی مقابلوں کے لیے ٹریننگ شروع کر رہے ہیں اور اس بار ان کی تیاری عالمی ریکارڈ توڑنے کی ہو گی۔