دولت مشترکہ کھیلوں میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے پر ارشد ندیم پر تنقید کے ساتھ بعض سوشل میڈیا صارفین نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔
پاکستان کے جیولین سٹار ارشد ندیم نے ہفتے کو جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔