محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈیٹا انجینیئرز کی مدد سے بچوں کی جعلی انرولمنٹ پکڑی ہے، جس سے سرکاری سکولوں میں اضافی اساتذہ کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا۔
اساتذہ
غیر رسمی بنیادی تعلیمی کمیونٹی سکولز کے اساتذہ گذشتہ 27 ماہ سے انہیں تنخواہیں نہ ملنے کا الزام لگاتے ہیں، جب کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ کئی سکول کام نہیں کر رہے تھے اس لیے ان کے استادوں کو تنخواہیں دینے کی وجہ نہیں بنتی۔