القاعدہ پر نئی کتاب کی مصنفہ ڈاکٹر این لیکوسکی کا کہنا ہے کہ 2001 کے بعد ہونے والی پیش رفت نے اس تنظیم کو یہ دکھایا کہ مسلم دنیا میں بغاوتی تحریکوں کی حمایت پر توجہ مرکوز کرنا زیادہ اہم ہے۔
پاکستان اس گرفتاری سے ممکن طور پر دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ پاکستانی مسلح تنظیموں کے علاوہ القاعدہ سے ماضی میں وابستہ شخصیات اب بھی اس کے ریڈار پر ہیں۔