فرانسیسی وزیرِ داخلہ برونو ریٹایلیو نے کہا کہ انہوں نے عمر بن لادن کی فرانس واپسی پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں اور پہلے ہی بن لادن کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔
اسامہ بن لادن
ایسے شواہد موجود ہیں کہ اسامہ بن لادن افغانستان کے راستے چترال بھی آئے تھے اور وہاں مقیم رہے۔