اسرائیلی میڈیا نے ہفتے کو رپورٹ کیا ہے کہ غزہ پر بڑے حملے سے قبل اسرائیل نے ہزاروں ریزرو فوجیوں کو طلب کر لیا ہے۔
اسرائیلی فوج
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کسی بھی تعریف کے لحاظ سے بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے، مگر مغربی میڈیا پوری کوشش کرتا ہے کہ زبان کے استعمال سے حقیقت چھپائی جائے۔