اسرائیلی انتخابات میں تقریباً 78 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، عرب اسرائیلی جماعتوں کی نشستوں میں اضافے سے حکومت سازی کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں مخماس میں مسجد کے قالین جل گئے اور دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے لکھے گئے۔