ٹروتھ سوشل پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ منصفانہ اور مناسب معاہدے کی پیشکش کر رہے ہیں، اور مجھے امید ہے کہ وہ (ایرانی) اسے قبول کر لیں گے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان امن کا تصفیہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے اہم ہو گا، کیونکہ 40 روزہ جنگ نے توانائی کی سپلائی کو درہم برہم کیا اور عالمی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔