وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کو کہا کہ ہمارے خطے کے اندر اور اس کے اردگرد سرگرم زیادہ تر ’دہشت گرد گروہوں کا تعلق اسرائیل سے ہے۔‘
اسرائیل
اس شہر میں جہاں بڑی تعداد میں اسرائیلی سیاح آتے ہیں، برطانوی جوڑے کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا۔