اسرائیل

نقطۂ نظر

پتھر کے زمانے میں خوش آمدید

یہ سوچنا کہ جنگ کہیں دور لڑی جا رہی ہے، بے فائدہ ہے۔ انڈیا کے فوڈ ولاگر، بنا ایل پی جی کے کھانا پکانے کی ترکیبیں بتا رہے ہیں۔ اب ہمارے ولاگر سوچ رہے ہوں گے کہ پٹرول کے بغیر گاڑی چلانے کی ترکیب بتائی جائے۔