پاکستان سعودی عرب میں مزید فوج کی تعیناتی کا انحصار سکیورٹی ضروریات پر: پاکستان ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مکہ معاہدے میں پاکستانی افواج کی سرحد پار کارروائیوں کا تصور شامل نہیں۔
معیشت اسلام آباد لانگ مارچز: کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر ٹرانسپورٹروں کا احتجاج گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس کا کہنا ہے کہ کنٹینروں میں موجود کروڑوں روپے کا سامان خراب ہونے کا خدشہ ہے۔