خواتین یونیورسٹی طالبہ بلوچستان اسمبلی کی رکن کیسے بنیں؟ کلثوم نیاز بلوچ ایم پی اے ہونے کے علاوہ کوئٹہ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ایم فل کی طالبہ بھی ہیں۔
پاکستان وزیراعلیٰ نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کر دی گورنر بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کے بعد وزیر اعلیٰ نگران ہم منصب کے مقرر ہونے تک کام جاری رکھیں گے۔