سیاست قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ترمیمی بل منظور پاکستان ائیر فورس ایکٹ 1953، پاکستان نیوی آرڈینیس 1961، اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کیے گئے۔
سیاست جوتا، گھڑی اور ’سلطنت عمرانیہ‘:خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کا احوال پاکستان تحریک انصاف کے کئی حمایتی خیبر پختونخوا اسمنلی کے فلور پر منع کرنے کے باوجود تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے۔