تاریخ افریقیوں کا غلامی سے اقتدار تک کا کٹھن سفر تاریخ میں یورپی اقوام نے جس بےدردی سے افریقیوں کا استحصال کیا، اس کی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔
بلاگ یورپ نے نوآبادیاتی نظام کے ذریعے کیسے دنیا کو محکوم بنایا؟ یورپ نے اپنی ٹیکنالوجی، فوجی طاقت اور جبر کے ذریعے دنیا کے بڑے حصے کو اپنی نوآبادیات بنا کر وہاں کے وسائل سمیٹ لیے۔