ملائکہ محمدی ’ویلج برینڈ‘ کے نام سے دکان چلاتی ہیں اور اس میں افغانستان کے روایتی کپڑے، ہزارہ برادری کے کپڑے اور شالیں وغیرہ رکھتی ہیں۔
افعانستان
کرونا وائرس کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارچ کے مہینے سے معطل دو طرفہ تجارت بحال کر دی گئی ہے تاہم مزدوروں کا احتجاج اب بھی جاری ہے۔