ایشیا افغان طالبان نے بی بی سی ریڈیو کی نشریات بند کر دیں بی بی سی کے مطابق وہ صورت حال حل کرنے کے لیے افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔
ٹرینڈنگ کیا علاقائی سفارت کاری پاک افغان کشیدگی کم کرسکتی ہے؟ اس فورم کی اہمیت اس لیے برقرار ہے کیونکہ تمام علاقائی ممالک اس بات پر متفق ہیں کہ افغانستان کے دوبارہ شدید عدم استحکام کا شکار ہونے کی قیمت پورا خطہ ادا کرے گا۔