پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق: ’چمن سیکٹر میں کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں درست نشانہ لگا کر تباہ کی گئیں، جبکہ مؤثر جوابی کارروائی کے باعث افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔‘
2021 میں افغانستان سے امریکہ فوج کے افراتفری میں انخلا کے دوران کابل کے ہوائی اڈے پر ایک خود کش بم دھماکے میں مبینہ طور پر داعش کے عسکریت پسند ہونے کے شبہے میں شریف اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔