پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ نے افغان طالبان کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ عسکریت پسند گروپ سرحد پار تشدد کے لیے افغان سرزمین استعمال نہیں کر رہے ہیں۔