سائنس روسی لیڈر نوالنی کی موت جس زہر سے ہوئی وہ کتنا مہلک؟ ایک رپورٹ کے مطابق نوالنی کی موت سے جڑا ایپی بیٹیڈین نامی زہر مورفین سے 100 گنا زیادہ طاقت رکھتا ہے۔
یورپ پوتن کے ناقد پر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد بورس نادیزدین کی مارچ میں انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں تھی جس میں پوتن کے باآسانی جیتنے کا امکان ہے۔