\

الیکشن

نقطۂ نظر

ٹرمپ کا دوسرا دور صدارت: کوئی خوش گمانی جو باقی ہو؟

اپنی افتتاحی تقریر میں ’امریکہ کے سنہرے دور‘ کا وعدہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کیا جو داخلی طور پر شدید ردعمل، ملک میں مزید تقسیم کو گہرا کرنے اور عالمی برادری کو بے چین کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔