کیمبرج کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں کہ ان کے امتحانات ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کی عکاسی کریں۔
امتحانات
پاکستان میں نویں سے بارھویں جماعتوں تک کے امتحانات میں 33 فیصد نمبر پر کامیاب ہونے کی روایت انگریزوں کے زمانے سے آئی جب انہوں نے مشترکہ ہندوستان میں 1858 میں میٹرک کا پہلا امتحان کروایا۔