پنجاب حکومت نے ایمبولینس گاڑی پہنچنے تک حادثہ متاثرین کی جان بچانے کے لیے ضروری اقدامات سے متعلق آگہی سروس شروع کر دی ہے۔
پاکستان اور دیگر نو ممالک نے امدادی بیڑے ’صمود فلوٹیلا‘ کو روکنے کی اسرائیل کی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے زیر حراست کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔