پاکستان، سعودی عرب، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکی اور یو اے ای نے مشترکہ بیان میں غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امداد
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق امدادی قافلوں اور تقسیم مراکز پر فائرنگ سے اب تک 2000 سے زیادہ فلسطینی مارے جا چکے ہیں ۔