مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب طالبان نے ملک میں لڑکیوں کی تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ واپس لیا ہے، جس کی عالمی سطح پر مذمت سامنے آئی ہے اور عالمی بینک نے ملک میں اپنے منصوبے معطل کر دیے ہیں۔
امریکہ
نیویارک ٹائمز کے مطابق روسیوں کو ہدف بنانے میں مدد بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یوکرین کو میدان جنگ کی انٹیلی جنس فراہم کرنے کے ایک خفیہ مشن کا حصہ ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے امریکی سفارتکار کی ایک ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین پر واضح موقف نہ لینے پر مبینہ طور پر تھوڑی سخت زبان میں ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا۔