امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے کیٹی زکریا سے کہا ہے کہ وہ اس عہدے پر رہنے کے بارے میں دوبارہ سوچیں۔ شاید یہ کام ان کے بس کا نہیں۔
امریکی صدر کے مطابق عبدالسید کی اقدار نہ تو مشی گن کے لوگوں کی اقدار سے میل کھاتی ہیں اور نہ ہی عظیم ملک امریکہ کی اقدار سے۔ وہ مشی گن کے لیے موزوں نہیں۔