فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق فائرنگ میں ملوث ملزم کی تلاش جاری ہے۔
امریکہ
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کے مطابق یہ پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں امریکہ کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے فنانسنگ فیصلوں میں سے ایک ہے۔