باورچی خانے سے شروع ہونے والا تنازع انڈین طالب علم جوڑے کے خلاف تادیبی کارروائی، فنڈنگ سے محرومی اور ایک ایسی قانونی جنگ کی شکل اختیار کر گیا جس کا اختتام خطیر رقم کی ادائیگی پر ہوا۔
امریکہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ ایئر فورس ون منگل کی شام سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہونے کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس آ رہا ہے۔