امریکہ

نقطۂ نظر

ہاں، ٹرمپ پسپا ہوئے مگر یہ جنون ابھی ختم نہیں ہوا

یورپی رہنما چاہے کتنے ہی دورے کریں، خوشامد کریں یا خوشگوار تعلقات کی کوشش کریں، رواں ہفتے کا بنیادی پیغام یہی ہے کہ ٹرمپ یورپ کو سست رفتار معیشتوں اور ایسے رہنماؤں کا خطہ سمجھتے ہیں جنہیں وہ کبھی بھی کمتر دکھا سکتے ہیں۔