بات چیت ہفتے کو بھی جاری رہے گی۔ یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ علاقائی حدود کا معاملہ بدستور بنیادی مسئلہ ہے۔
امریکہ
امریکی میڈیا ہاؤس سے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم معلوم کرنے جا رہے ہیں کہ وہ جوہری سرگرمیوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ وہ جوہری سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتے۔‘