امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور صورت حال انتہائی نازک ہے۔‘
امریکہ
روس نے مبینہ طور پر مبہم ملکیت کے پرانے آئل ٹینکرز کا ایک بحری بیڑا تیار کر رکھا ہے جن کی مدد سے وہ پابندیوں سے بچ کر تیل فروخت کرتا ہے۔