دنیا سعودی فضائی حدود اور سرزمین ایران پر حملے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: ولی عہد ٹیلی فون پر ایران کے صدر سے ہونے والی گفتگو میں ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔