تہران اور واشنگٹن کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ اس وقت سے جاری تھا جب ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کے خلاف ہونے والے خونی کریک ڈاؤن پر فوجی کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔
امریکہ
ٹیلی فون پر ایران کے صدر سے ہونے والی گفتگو میں ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔