امریکی افواج

امریکی فوج کا غائب اسلحہ شہریوں تک کیسے پہنچا؟

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی تحقیقات کے مطابق سینکڑوں اور ممکنہ طور پر ہزاروں بکتر بند شکن دستی بم، سینکڑوں پاؤنڈز پلاسٹک کا دھماکہ خیز مواد، بارودی سرنگیں اور راکٹ گذشتہ دہائی کے دوران امریکی مسلح افواج سے چوری یا گم ہو چکے ہیں۔