اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے حکام کے درمیان آئندہ ہفتے واشنگٹن میں مذاکرات متوقع ہیں۔
چھیپا کے مطابق، جمعرات کو کراچی میں بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے کم از کم چھ افراد جان سے گئے اور تین زخمی ہوئے۔