جنوری 2024 میں انتخابات کے حوالے سے صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ’جنوری میں انتخابات پر مجھے اعتماد نہیں ہے لیکن جب اعلی عدلیہ نے اس بات کو نظر میں لے لیا ہے تو مناسب فیصلہ آئے گا۔‘
انتخابات
پنجاب میں انتخابات کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ہوئی۔