پاکستان کے ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے صنعتی روزگار میں 40 فیصد سے زائد حصہ رکھتے ہیں لیکن ان صنعتوں میں بچوں سے مشقت لینے کی اطلاعات بھی سامنے آتی ہیں۔
انسانی حقوق
پاکستان کی جانب سے افغان باشندوں کی ملک بدری کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں کے تحفظ کے اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔