انسداد دہشت گردی

دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں سے حساب لیا جائے: مودی

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ’نو منی فار ٹیرر‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا: ’یہ بات سب کو معلوم ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں مختلف ذرائع سے رقوم حاصل کرتی ہیں۔ ادارے اور افراد جو دہشت گردوں سے ہمدردی کی کوشش کرتے ہیں، انہیں بھی تنہا کیا جانا چاہیے۔‘