پاکستانی ریاست اپنے اقدامات کی قانونی حیثیت کو زیادہ اہمیت دے رہی ہے، بجائے اس کے کہ وہ ان کے جواز کو ترجیح دے، جو انصاف پسند، شفاف، منصفانہ اور متناسب طاقت کے استعمال پر مبنی ہو اور جس کا احتساب بھی ممکن ہو۔
انسداد دہشت گردی
ایوان زیریں میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے پیش کیا۔