ملزم عابد باکسر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت
عدالت نے جمعے کو غیر قانونی فنڈنگ کیس میں کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کومجموعی طور پر دو مقدمات میں 31 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ حافظ سعید پر مجموعی طور پر تین لاکھ چالیس ہزار روپے جرمانہ اداکرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔