کرکٹ سافٹ سگنل ختم، ہیلمٹ پہننا لازمی: آئی سی سی کی نئی پلیئنگ کنڈیشنز بڑی تبدیلی کے طور پر سافٹ سگنل کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب ٹی وی امپائر کو فیصلہ بھیجتے وقت فیلڈ امپائر کو سافٹ سگنل دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔