سیلفی آرٹ ورلڈ کے سی ای او کے مطابق 30 ہزار سکوائر فٹ پر بنے اس میوزیم میں انٹرایکٹو آرٹ اور موسیقی سمیت 66 مختلف سیٹ ہیں جہاں لوگ سیلفیاں اور تصاویر لے سکتے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
اداکار محب مرزا کی ہدایتکاری میں بنی اس فلم کے ساتھ وہی ہوا جو کھانا پکنے کے دوران گیس بند ہوجانے کی وجہ سے کھانے کے ساتھ ہوتا ہے۔