انڈی ان کیمپس کے ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے سیشن میں صحافت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر طلبہ کو بتایا گیا۔
انڈپینڈنٹ اردو
انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی اِن کیمپس‘ کے تحت لاہور کے کنیرڈ کالج فار ویمن میں صحافت کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔