’اعزازی انڈین‘ عبدالسید کی شادی ڈاکٹر سارہ جوکاکو سے ہوئی، جن کا تعلق انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک سے ہے۔
ایوارڈز حاصل کرنا کسی فنکار کی صلاحیتوں یا غیرمعمولی کارکردگی کا ثبوت اور نہ جیتنا کسی اداکار کی صلاحیت کی نفی نہیں کیونکہ کئی ایسے اداکار ہیں جن کے دامن میں کوئی ایوارڈ نہیں لیکن ان کی صلاحیت اور فن ہر تخلیق میں اپنے عروج پر ہوتا ہے۔