پاکستان انڈیا کے تباہ شدہ 6 طیاروں کی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں: وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم نے ریڈار پر انڈین طیاروں کو گرتے دیکھا لیکن فیصلہ کیا کہ جب تک ثبوت ہاتھ نہیں آتا اس اعلان نہیں کریں گے۔‘
زاویہ نعیمہ احمد مہجور انڈیا میں ووٹ چور، گدی چور کے نعرے راہل گاندھی کے مبینہ ووٹ چوری کے انکشاف کے بعد ووٹر اضطراب اور بےاعتمادی کا شکار ہیں، اسے آئین و جمہوریت پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں۔