آئی سی سی نے تاحال کوئی سرکاری تبصرہ نہیں کیا، تاہم کرک انفو اور دیگر انڈین میڈیا نے پیر کو رپورٹ کیا کہ ڈھاکہ کو فیصلہ کرنے کے لیے بدھ تک کی مہلت دی گئی ہے۔
انڈیا
امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق بیرونی سکیورٹی بحرانوں کو انڈیا میں اقلیتی برادریوں کے خلاف حملوں کے جواز کے طور پر پیش کیا گیا۔