کرکٹ بمراہ انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہیں کیا: انڈین کوچ انڈیا چوتھے ٹیسٹ میں ایک کمزور بولنگ لائن اپ کے ساتھ میدان میں اترا، کیونکہ فاسٹ بولرز آکاش دیپ اور ارشدیپ سنگھ زخمی ہونے کے باعث دستیاب نہیں تھے۔
کرکٹ آکاش کی 10 وکٹیں، انڈیا کی گھر سے باہر سب سے بڑی ٹیسٹ جیت انڈیا نے ایجبسٹن میں انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔