پاکستان پنجاب: ’سپریم کورٹ کی تشریح کے بعد اپوزیشن کے مسائل بڑھ گئے‘ آئینی طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت گورنر کر سکتے ہیں لیکن یہ عہدہ خالی ہے دوسری جانب نمبر گیم میں بھی اپوزیشن کو واضح حمایت حاصل نہیں البتہ حکمران اتحاد کی پوزیشن اب بھی مستحکم ہے۔ منحرف اراکین پر فیصلے کے پنجاب میں اثرات کیا ہوں گے؟ 25 دن سے حکومت نہیں، حمزہ شہباز کل حلف لیں: ہائی کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کا منصب: حمزہ شہباز بمقابلہ عثمان بزدار
بلاگ آرٹیکل 63 اے: عدالت کا حکم ہے یا مشورہ؟ آرٹیکل 63 اے میں آئین سازوں نے نااہلی نہیں لکھی: جسٹس مظہر عالم