آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں چار ’دہشت گرد‘ مارے گئے۔ پسنی میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک میجر جان سے گئے۔
پاکستان فوج کے ترجمان نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کابل نے سکیورٹی خدشات دور نہ کیے تو پاکستان کارروائی کر سکتا ہے۔